اسلام آباد(ٹی این ایس) رینجر اہلکار احسن عباسی کو شہید کرنے والے دو سفاک ملزمان تھانہ آئی نائن پولیس نے گرفتار کر لیے۔

 
0
111

ایس ایچ او تھانہ آئی نائن آصف خان و ٹیم نے دن رات ایک کرکے ملزمان کو بہترین تفتیشی مہارت اور جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا ، سفاک ملزمان ریکارڈ یافتہ ہیں ، ملزمان نے مزید متعدد وارداتوں کا بھی انکشاف کیا ہے۔
بلا شبہ اسلام آباد پولیس کی یہ بڑی کامیابی ہے ، مضبوط اور ٹھوس ثبوتوں کی روشنی میں مضبوط چالان مرتب کرکے ملزمان کو عدالت سے قرار واقعی سزا دلوائیں گے ، ایس ایچ او آصف خان