قومی ناگورنو کاراباخ (ٹی این ایس) ایندھن ڈپو میں دھماکے سے متعدد افراد ہلاک By TNS World - September 27, 2023 10:50 pm 0 181 Share on Facebook Tweet on Twitter دھماکے کے وقت سینکڑوں افراد ایندھن کے ڈپو میں موجود تھے۔ کم از کم 20 افراد ہلاک جبکہ 200 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ آذربائیجان نے حال ہی میں اس علاقے پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے ایک مہم شروع کی ہے اور ہزاروں افراد اس علاقے سے فرار ہو گئے ہیں۔