مردان (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ ایکسائز مردان کی بمعہ لیڈی کانسٹیبل و دیگر نفری کامیاب کاروائی، ترجمان ایکسائز

 
0
181

مردان: مردان نوشہرہ روڈ پر لیڈی سمگلر 2000 گرام ہیروئن برآمد کر موقع پر گرفتار، ترجمان ایکسائز

مردان: مزید تفتیش اور قانونی کاروائی کیلئے تھانہ ایکسائز مردان ریجن میں مقدمہ درج، ترجمان ایکسائز