‏راولپنڈی(ٹی این ایس) راولپنڈی پولیس کہ عرصہ درازسےتعینات کچھ افسران جنکوصرف اورصرف اپنامفادعزیر

 
0
227

‏راولپنڈی

راولپنڈی پولیس کہ عرصہ درازسےتعینات کچھ افسران جنکوصرف اورصرف اپنامفادعزیرہےوہی ضلع میں ہونےوالےجرائم کی سب سےبڑی وجہ ہیں پنجاب پولیس پاکستان کےآئی جی ‎#DrUsmanAnwar کوعوام کاسوچناہوگانہ کہ افسران کی سیٹوں کا،واضع رہےکہ RPO Rawalpindi اور ‎#CPO محنت کررہےہیں مگرکچھ افسران انکانام بھی خراب کررہے۔۔