سعودی عرب سے مزید تین پاکستانی ڈی پورٹ

 
0
336

لاہورجولائی19 ( ٹی این ایس) سعودی عرب سے مزید تین پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ۔ بے دخل ہونے والے تین پاکستانی گزشتہ روز سعودی ائیر لائنز کی پرواز ایس وی 738کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے ۔ امیگریشن حکام نے ضروری کارروائی کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دیدی