سجاول(ٹی این ایس)ضلع سجاول کے شھر دڑو میں گھر کے کمرے کی چھت گرگئی

 
0
177

ضلع سجاول کے شھر دڑو میں گھر کے کمرے کی چھت گرگئی .نیچے سوئے ہوئی دو خواتین سمیت ایک بچہ زخمی ایک بچہ معجزانہ طور محفوظ رہا.چھت کے دھماکے کی آواز پر علائقہ مکین پھنچ کر ملبے کو ھٹاکر زخمیوں کو نیکال لیا.دوخواتین اور ایک معصوم بچہ حیان میمن شدید زخمی ہوگئے ہیں جن کو اسپتال منتقل کردیا گیا.