روم (ٹی این ایس) حکومت کا اکیس بلین یورو کے ریاستی اثاثے بیچنے کا منصوبہ

 
0
146

روم

حکومت کا اکیس بلین یورو کے ریاستی اثاثے بیچنے کا منصوبہ

روم حکومت کے ایک مالیاتی منصوبے کے مطابق نئے قرضے لینے سے بچنے کے لیے اطالوی ریاست کی ملکیت تقریباﹰ اکیس بلین یورو کے اثاثے مجبوراﹰ بیچ دیے جائیں گے۔ یہ رقم اٹلی کی مجموعی قومی پیداوار کا کم از کم ایک فیصد بنتی ہے۔