اسلام آباد(ٹی این ایس) لفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو چیئرمین نادرا تعینات کردیا گیا۔

 
0
172

اسلام آباد

لفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو چیئرمین نادرا تعینات کردیا گیا۔

محمد منیر افسر جی ایچ کیو میں آئی جی کمیونیکیشن اینڈ آئی ٹی تعینات تھے۔

نگران وفاقی کابینہ نے محمد منیر افسر کو چئیرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔