فتح جنگ(ٹی این ایس)فتح جنگ اسسٹنٹ کمشنر فروا بتول اور تحصیلدار چوہدری شفقت محمود ماہانہ کھلی کچہری میں عوامی مسایل سن رہے ہیں جبکہ دوسری جانب چوہدری شفقت محمود بازار میں قیمتیں چیک کر رہے ہیں

 
0
257

 کمشنر راولپنڈی ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر اٹک کی ہدایت پر تحصیل فتح جنگ میں ماہانہ کھلی کہچری کا انعقاد کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر میڈم فروا بتول اور عوام دوست تحصیل دار چوہدری شفقت محمود نے سایلین کے مسایل سنے اور حسب روایت عوام کو درپیش مسایل کا فوری اور موقع پر ازالہ کیا گیا کھلی کہچری کی مقبولیت کے باعث سایلین کی بھاری تعاد دونوں افسران کے سامنے پیش ہوئ گزشتہ روز کھلی کہچری میں فتح جنگ میں قایم ایک جعلی ھاوسنگ سوسایٹی کے خلاف درخواستیں پیش کی گیں جس نے سادہ لوح عوام سے کروڑوں روپے بٹور کر انھیں جعلی فایلیں بیچ ڈالیں اسسٹنٹ کمشنر نے اس جعلی ھاوسنگ سوسایٹی کے مالکان کے خلاف ایف ائ ار درج کرنے کا حکم دیا کھلی کہچری میں ایک بزرگ سایل پیش ہوا جسکا نشاندھی کا مسلہ تھا اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ نے تحصیلدار چوہدری شفقت محمود کو یہ مسلہ حل کرنے کی ھدایت کی ایک اور سایل نے درخواست کی جس نے اراضی سینٹر میں اندراج نہ کیے جانے کی شکایت کی جس پر اسسٹنٹ کمشنر فروا بتول نے یہ ایشو بھی تحصیلدار چوہدری شفقت محمود کو حل کرنے کی ھدایت کی اسکے ساتھ زیر التوا انتقالات کو بھی مکمل کرنے کی ھدایت کی کھلی کہچری میں پرایس کنٹرول کمیٹی کی کارکردگی کا بھی جایزہ لیا گیا جسکے بعد تحصیلداذ چوہدری شفقت محمود نے شہر میں مہنگے داموں اشیا صرف فروخت کرنے والوں کو موقع پر ہزاروں روپے جرمانے بھی کیے قبل ازیں جعلی ھاوسنگ سوسایٹی کے حوالے سے پیش ہونے والی شکایات کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر کو بریفنگ دیتے ہوے تحصیلدار چوہدری شفقت محمود نے بتایا کہ چند روز پہلے اس سوساٹی کے حوالے سے کچہ شکایات موصول ہوی تھیں جس پر انھوں نے موقع کا معاینہ کیا تو پتہ چلا کہ سوسایٹی مالکان کراچی سے تعلق رکھتے ہیں اور وہ این او سی کے بغیر فایلیں بیچتے رہے جس پر انکے خلاف کاروای کرتے ہوے سوسایٹی کے گیٹ اور دیگر تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا جسپر اے سی صاحبہ نے ستایش کا اظہار کیاءاس موقع پر تحصیلدار چوہدری شفقت محمود نے کہا کہ وہ عوام کی جان مال کے محافظ ہیں اور ہمیشہ اپنے فرایض انھوں نے اللہ کو حاضر ناظر جان کر ادا کیے ہیں انھوں نے عوام کو ھدایت کی کہ وہ جعلی ھاوسنگ سوساٹیوں میں سرمایہ کاری کرنے سے گریز کریں اور پہلے تحصیل دفاتر سے پوری طرح چھان بین کریں انھوں نے کہا عوام کی شکایات کا پوری طرح ازالہ کیا جاے گا