اسلام آباد(ٹی این ایس) قومی ادارہ صحت نے “آشوب چشم وباء” کی تشخیص کرلی

 
0
133

“قومی ادارہ صحت ایک سائنسی اور ٹیکنیکل ادارہ ہے جو وبائی امراض کی تشخیص اور نگرانی کا کام سرانجام دیتا ہے”۔ وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان

قومی ادارہ صحت کے مطابق آشوب چشم وبا کاکسیکی وائرس A24 کی وجہ سے پھیلی ہے جو کہ اس سے پہلے بھی کئی ممالک میں درمیانے درجے کی وبا آچکی ہے. عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بلکہ احتیاطی تدابیر پر عمل جاری رکھیں۔ وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان