کراچی(ٹی این ایس)مئیر کراچی مرتضٰی وہاب نے یوسی چیئرمین کی نشست کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

 
0
131

 مئیر کراچی مرتضٰی وہاب نے یوسی چیئرمین کی نشست کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔ پارٹی رھنماوں اور کارکنان کی بڑی تعداد کے ساتھ ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں واقع رٹرننگ افسر کے دفتر میں کاغذات جمع کرانے کاغذات جمع کرانے کے وقت پیپلز پارٹی کارکنان کا جوش و خروش ۔ نعریبازی اس موقع پر چیئر مین منگھوپیر ٹاون حاجی نواز بروھی نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں جیت پیپلز پارٹی کی ھوگی مرتضی وھاب اور سلمان کی جیت بھاری اکثریت سے ھوگی. ضمنی انتخابات میں جیت کے بعد مرتضیٰ وھاب اور سلمان کراچی کی ترقی کے لئے بھرپور کام کرینگے ۔ یوسی چئیرمین کی نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے اس موقع پر کرم اللہ وقاصی چیئرمین لیاری ٹاؤن ناصر کریم بلوچ سمیت کارکنان۔یوسیز چئیرمین ۔وائیس چئیرمین ۔ جیالون کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔