بلاول بھٹو زرداری نے سابق ایم پی اے محمد اسلم ابڑو سے تعزیت کا اظہار کیا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شہید محمد اکرم ابڑو اور شہید شیریار خان ابڑو کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعاد:سابق ایم پی اے محمد اسلم ابڑو کی بلاول بھٹو ذرداری سے بند کمرے میں خصوصی ملاقات ۔۔سیاسی تبادلہ خیال کیا گیا د:سابق وزیر اعلی سندہ سید مراد علی شاہ سابق صوبائی وِزیر سید ناصر حسین شاہ پولیٹیکل ایڈوائزر جمیل احمد سومرو سابق صوبائی مشیر اعجاز خان جاکھرانی ڈاکٹر سہراب خان سرکی بلاول بھٹو ذرداری کے ھمراہ تھے