اسلام آباد(ٹی این ایس) پولیس ایک گھنٹہ تاخیر سے پہنچی گاڑیاں اس دوران آپس میں ٹکراتی رہی۔

 
0
100

اسلام آباد

نائینتھ  ایونیو پر 30 سے زاہد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، موقعہ پر موجود شہری کے مطابق روڈ پر کوئی لیس دار مادہ گرا ھوا ھے جس کی وجہ سے گاڑیوں کی بریک نہیں لگی اور آپس میں ٹکرا گئی۔
شہری نے بتایا کہ 3 بج کر 30 منٹ پر 15 پر ایکسیڈنٹ کی اطلاع کی اور 30 سے اوپر کالز کے بعد 4 بج کر 30 منٹ ایک گھنٹہ تاخیر سے پولیس موقعہ پر پہنچی ، جس کی وجہ سے ایکسیڈنٹ کی وجہ سے کھڑی گاڑیوں میں اور گاڑیاں اور موٹر سائیکل آ کر لگے اور متعدد افراد زخمی بھی ھو گئے۔
اب پولیس کی اس نا اہلی اور غفلت کا کون نوٹس لے گا۔