راولپنڈی (ٹی این ایس) یونین کونسل تخت پڑی کی سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری بشارت کی والدہ کو سپرد خاک کر دیا گیا

 
0
87

یونین کونسل تخت پڑی کی سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری بشارت کی والدہ کو سپرد خاک کر دیا گیاجنازہ میں بڑی تعداد میں سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت یونین کونسل تخت پڑی کے گاؤں ڈھوک گنگال کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری بشارت کی والدہ اور چوہدری اخلاق کی نانی اماں کی نماز جنازہ انکے آبائی گاوں میں ادا کر دیا گیا نماز جنازہ پیر سید قوسین شاہ نے پڑھائی نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی سماجی مذہبی سیاسی ۔سماجی علماء کرام صحافی برادری سمیت عوام علاقہ کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی اور چوہدری بشارت ۔چوہدری اخلاق اور سوگواروں خاندان سے دلی تعزیت کی ۔