پشاور(ٹی این ایس) تھانہ ایکسائز پشاور پولیس اور منشیات سمگلرز کے درمیان رنگ روڈ پشاور پر شدید جھڑپ ، ترجمان ایکسائز

 
0
129

پشاور

تھانہ ایکسائز پشاور پولیس اور منشیات سمگلرز کے درمیان رنگ روڈ پشاور پر شدید جھڑپ ، ترجمان ایکسائز

ایکسائز پولیس اور سمگلروں کی گاڑیوں کا آپس میں ٹکر کے بعد ایکسیڈنٹ، ترجمان ایکسائز

ایکسائز گاڑی سمہت دو گاڑیاں مکمل تباہ ، ترجمان ایکسائز

ایک ایکسائز سب انسپکٹر شدید زخمی، حالت خطرے سے باہر، ترجمان ایکسائز

سمگلرز ہونڈا سوک 2023 گاڑی میں بھاری مقدار میں منشیات سمگل کر رہے تھے، ترجمان ایکسائز

پشاور: شدید مزاحمت کے بعد دونوں سمگلرز گرفتار، ترجمان ایکسائز

گاڑی سے 180 کلو چرس برآمد ، ترجمان ایکسائز

زخمی سب انسپکٹر علاج کیلئے ہسپتال منتقل ، ترجمان ایکسائز

مزید تفتیش جاری، تھانہ ایکسائز پشاور میں مقدمہ درج ، ترجمان ایکسائز