سلام آباد(ٹی این ایس) مسلم لیگ ن سینئر نائب صدر این اے 54مرزا محمد حفیظ نے کہا ہے کہ سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کو خداداد ہا ءیٹس پر کامیاب جلسہ پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ا

 
0
104

مسلم لیگ ن سینئر نائب صدر این اے 54مرزا محمد حفیظ نے کہا ہے کہ سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کو خداداد ہا ءیٹس پر کامیاب جلسہ پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اسلا م آباد کے لوگ میاں نواز شریف سے محبت کرتے ہیں ایک بڑا قافلہ نہایت ہی منظم بس ریلی کی صورت میں لاہور مینار پاکستا ن شرکت کریں گے میرے حلقہ سے پاکستا ن مسلم لیگ ن کے ورکرز تاجر برادری وکلا ء ونگ علما ء ونگ خواتین ونگ یوتھ ونگ لیبر ونگ اور عام شہری کی کثیر تعداد شرکت کے لے لاہور مینار پاکستا ن قائد کا استقبال کرےگیمیان نواز شریف نے ملک وقوم کی سلامتی اور استمکام کیلئے اپنی پوری زندگی وقف کر رکھی ہے میاں نواز شریف کو جب بھی اقتدار ملا انہوں نے ملک کو خوشحال کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے انقلابی اقدامات اٹھانے قومی ترقی کے دشمن سازش عناصر کا میاں نواز شریف نے ہر پر ڈٹ کر مقابلے کیا میاں نواز شریف کی واپس کے بعد ملک میں خو شگوار تبدیلی آئے گی۔ان خیالات کااظہار کرتے ہوئے کہا مسلم لیگ ن خلقہ این اے54 .21 اکتوبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے قائد پاکستان مسلم لیگ(ن) میاں نواز شریف کا فقید المثال استقبال کیا جائے گا پوری قوم اپنے بچوں کے بہتر مستقبل اور ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے لاہور آئے گی جس سے ملکی سیاست کا رخ تبدیل ہوجائے گا میاں نواز شریف کی پاکستان آمد انقلاب کی نوید ثابت ہوگی جس سے ترقی کی بہاریں واپس لوٹ آئیں گی اور ان کی قیادت میں مسلم لیگ( ن) کی پوری ٹیم ملک وقوم کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے دن رات ایک کردے گی انہوں نے کہا 21 اکتوبرکو اسلام آباد

سے ایک بہت بڑا جلوس اپنے قائد کے استقبال کے لئے لاہور روانہ ہوگا