اسلام آباد(ٹی این ایس) راول ڈینٹل اینڈ جنرل ہسپتال کے چیئرمین خاقان وحید خواجہ سے ربجا کے صدر مرتضی ملک سابق صدر ربجا سردار شوکت سیکرٹری جنرل فیاض چوھدری نائب صدر وقار چوھدری سیکرٹری اطلاعات یاسر عباسی ممبر گورننگ باڈی عمار یاسر کی تفیصلی ملاقات

 
0
105

راول ڈینٹل اینڈ جنرل ہسپتال کے چیئرمین خاقان وحید خواجہ سے ربجا کے صدر مرتضی ملک سابق صدر ربجا سردار شوکت سیکرٹری جنرل فیاض چوھدری نائب صدر وقار چوھدری سیکرٹری اطلاعات یاسر عباسی ممبر گورننگ باڈی عمار یاسر کی تفیصلی ملاقات
صحافیوں کے لیے مفت علاج پر تفصیلی تبادلہ خیال

 راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹس ایسوسی ایشن ربجا کے وفد کی راول ڈینٹل اینڈ جنرل ہسپتال کے چیئرمین خاقان وحید خواجہ سے ملاقات ربجا کے ممبران اور انکی فیملی کے علاج مالجے کی مفت سہولیات مہیا کرنے کے حوالے تفیصلی تبادلہ خیال صحافیوں اور انکی فیملی اور بچوں سمیت ھارٹ سرجری سمیت مختلف بڑی چھوٹی بیماریوں کا سال بھر مفت علاج فری ٹسٹ کرنے پر اتفاق اس موقع پر خاقان وحید خواجہ نے کہا ھوشربامہنگائی کے اس دور میں صحافیوں کو بہت سی مشکلات درپیش ہیں مفت علاج کی سہولت سے صحافی اور انکی فیملی مستفید ہوسکیں گی موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر ایک سوال کے جواب میں انہوں نےکہا بدقسمتی سے عوام کے ووٹوں سے منتخب ھونے والے نمائندوں نے عوام الناس کی فلاح وبہبود کے بجائے ذاتی تجوریاں بھری ھیں عوام ایسے نمائندوں سے سخت نالاں ھیں انہوں کہا کہ وہ عوام الناس کو موجودہ گلے سڑے نِظام سے نجات دلانے کے لیے واضح پروگرام اور منشور رکھتے ھیں اس موقع پر ربجا کے صدر مرتضی ملک سابق صدر ربجا سردار شوکت محمود سیکرٹری جنرل فیاض چوھدری نائب صدر وقار چوھدری سیکرٹری اطلاعات یاسر عباسی گورننگ باڈی کے ممبر عمار یاسر نے چیئرمین راول ڈینٹل اینڈجنرل اسپتال خاقان وحید خواجہ کو یقین دلایا کہ میڈیا صحافیوں اور عوام کو صحت کی بنیادی سہولت مفت مہیا کرنے کے مبینہ پلان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ھے