ہری پور (ٹی این ایس) فیصل عتیق وینس کارپٹ حطار کی طرف سےایچ آئی اےکے ممبران کے اعزاز میں اشاعیہ دیا گیا

 
0
130

 فیصل عتیق وینس کارپٹ حطار کی طرف سےایچ آئی اےکے ممبران کے اعزاز میں اشاعیہ دیا گیا جس میں متفقہ طور پر فیصلہ ہوا کہ أئندہ أنے والے فیڈریشن کے الیکشن میں عاطف اکرام صاحب کا بھر پور ساتھ دیں گے۔ اس اعشایے میں ملک محمد عاشق اعوان، چیئر مین ایچ أئ اے، طیب سواتی، صدر ہری پور چیمبر، حاجی عطاءالرحمان، سینئر وائس چیئرمین HIA، شیخ محمد الیاس، وائس چیئرمین HIA، سفیر اختر اعوان، جنرل سیکرٹری HIA، ملک شیرافگن، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری HIA، ملک فرید ، سابقہ چیئرمین HIA ، واجد أفریدی، سابقہ صدر ہری پور چیمبر، عاطف اکرام، مظفر حسین، شہباز، شیخ عبدالرزاق، عمر رفیق، ملک جلیل، ملک عدیل، ملک خلیل، الیاس خان، ریاض خٹک، ارشاد سواتی و دیگر نے شرکت کی۔