جہلم(ٹی این ایس) اندھیر نگری چوپٹ راج

 
0
113

جہلم GT road پرپرچی مافیاکی بدمعاشی عروج پر، GT روڈ پر یہ صاحب شہری سےجہلم کینٹ میں داخل ہونے والی پرچی کےپیسے مانگ رہاہے، شہری کےبات کرنےپر یہ شخص اگ بگولا ہونے لگ گیا