سجاول (ٹی این ایس) پاکستان کے سابق وزیر اعظم شہید زولفقار علی بھٹو کے پوتے اور شہید میر مرتظی بھٹو کے صاھبزادے زوالفقار جونئیر کا سجاول پہنچے

 
0
168

پاکستان کے سابق وزیر اعظم شہید زولفقار علی بھٹو کے پوتے اور شہید میر مرتظی بھٹو کے صاھبزادے زوالفقار جونئیر کا سجاول پہنچے.شہید میر مرتضیٰ بھٹو کے سینئر صوبائی رہنماؤں سردار یونس بھان سید تاج شاہ بخاری اور احمد گبول میمن کے اہل خانہ سے فاتح خوانی کی اور دکھ کا اظھار کرتے ہوئے کہا یونس بھان میرے بابا کے قریب دوست تھے میں نے بچپن سے دیکھا ہے،ان کی قربانیاں اور جدوجھد تاریخ لکہی جاتی ہیں.میرا دل اور محبت ہے سندھ اور پاکستانی عوام سے میں ہر مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہوں.میں آخری دم تک پاکستانی عوام کے ساتھ میں میں نے اپنا دل کھول دیا ہے آپ لوگوں کے لیئے مجھے سندھ اور پاکستانی عوام سے پیار ہے.