قومیکھیل اسلام آباد (ٹی این ایس) کرکٹ ورلڈکپ کے بارہویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی By TNS World - October 14, 2023 11:11 pm 0 218 Share on Facebook Tweet on Twitter ۔ پاکستان کی جانب سے 192 رنز کا ہدف بھارت نے 31ویں اوور میں حاصل کیا۔ بھارتی کپتان روہت شرما نے 63 گیندوں پر 86 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی۔