اسلام آباد(ٹی این ایس) کیپیٹل پولیس انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کا کھنہ کے علاقے میں کومبنگ اینڈ سرچ آپریشن۔

 
0
112

ایس پی سی ٹی ڈی کے زیر نگرانی ایف سی، مقامی پولیس اور انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کے جوانوں نے سرچ آپریشن میں حصہ لیا، سرچ آپریشن کے دوران 12 مشکوک افراد ، 05 موٹر سائیکل ،03 پسٹل، 02کلو ہیروئن اور 120 لیٹر شراب برآمد کرکے تھانہ کھنہ منتقل کیا گیا۔
اسلام آباد پولیس وفاقی دار الحکومت میں امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔