کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ) کسٹمز کی جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر بڑی کاروائی، فیصل سلیم نامی ملزم دبئی سے کراچی اسمگلنگ کی غرض سے 39 عدد آئی فونز لایا

 
0
58

کراچی

کسٹمز کی جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر بڑی کاروائی، فیصل سلیم نامی ملزم دبئی سے کراچی اسمگلنگ کی غرض سے 39 عدد آئی فونز لایا، کسٹم حکام

جناح ایئرپورٹ پر موجود کسٹم کی ٹیم نے تلاشی کے بعد 39 آئی فونز پکڑے ، آئی فونز کی مالیت تین کروڑ ستر لاکھ روپے ہے ، کسٹم

ملزم معذوری کا دھوکہ دیتے ھوئے ویل چئیر پر بیٹھ کر گرین چینل کا استعمال کرتے ہوئے لاؤنج سے باہر آیا،کسٹم