ہری پور(ٹی این ایس) ہری پور ریلوے اسٹیشن پولیس کی بڑی کاروائی

 
0
59

ہری پور ( کرائم رپورٹر ) ہری پور ریلوے اسٹیشن پولیس کی بڑی کاروائی ٹرین پر سفر کے لئے دور دراز سے آۓ ہوۓ مسافروں سے موبائل فون پرس نکالنے ۔ اور جیب تراشہ کرنے والے نوجوان ملزم کو Asi زوالفقار خان نے رنگے ہاتھوں موبائل فون چوری کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ملزم نے اپنا نام حمزہ ولد شکیل بتایا ملزم کے خلاف راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پولیس کے پاس بھی مقدمہ درج ہے ملزم اپنا نام ور ایڈریس درست نہیں بتایا اگر کوئی اسے جانتا ہے تو کمنٹس میں بتا دے