تنگوانی(ٹی این ایس)کندھ کوٹ کشمور پولیس اور رینجرز کا درانی مھر کچے کے علاقے میں خادو بھیو گینگ کے خلاف  دوسرے دن بہی آپریشن جاری

 
0
150

 کندھ کوٹ کشمور پولیس اور رینجرز کا درانی مھر کچے کے علاقے میں خادو بھیو گینگ کے خلاف  دوسرے دن بہی آپریشن جاری ایس ایس پی کشمور جناب میر روحل خان کھوسو صاحب اور ونگ کمانڈر رینجرز کی سربراہی میں درانی مھر کچے کے علاقے گوٹھ قیاس بھیو کے قریب کومبنگ آپریشن دوسرے دن بھی جاری پوليس اور رینجرز کا خادم بھیو کے ٹھکانوں کا محاسرہ کشمور پولیس/رینجرز اور ڈاکوؤں کے درمیان جدید اسلہ سے فائرنگ جاری فائرنگ کے تبادلے میں متعدد ڈاکو زخمی ہوئے ہیں۔ایس ایس پی کشمور پولیس:ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر مارٹر گولے  اور 12.7 مشینری کی مدد سے آپریشن جاری پولیس:پورے علاقہ کو سیل کر لیا گیا ہے ایس ایس پی کشمور قانون سے بڑ کر کوئی نہیں ہے خادو بھیو گینگ کے خاتمے تک کاروائیاں جاری ہیں گی ،ایس ایس پی کشمورپولیس کی رٹ قائم رکھنے کے لیئے ان کا خاتمہ کرنا پڑے گا ،ایس ایس پی کشمور ٹارگٹ آپریشن جاری رہے گا جب تک کرمنلس خاتمہ نہیں ہوتا