اسلام آباد(ٹی این ایس) نبیل احمد کوالیکشن کمیشن سندھ کا ترجمان مقرر کردیا گیا

 
0
169

الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبائی الیکشن کمیشن سندھ کا ترجمان مقررکردیا گیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹی فکشن جاری کردیا گیا۔
نبیل احمد صوبائی الیکشن کمیشن سندھ کے ترجمان کی ذمہ داری ادا کریں گے۔
صوبائی الیکشن کمیشن ترجمان نبیل احمد الیکشن کمیشن کے ترجمان سے میڈیا معلومات پر کوارڈنیٹر کریں گے