اسلام آباد و راولپنڈی میں نماز عید الاضحٰی کے اوقات

 
0
2010

اسلام آباد، اگست 21 (ٹی این ایس):  ملک بھر کی طرح دارلحکومت اسلام آباد اور اسکے جڑواں شہر  راولپنڈی میں  بھی کل  مساجد و عیدگاہوں میں عید الاضحٰی کے با برکت و پر رونق اجتماعات منعقد ہونگے۔ اس موقع پر   مختلف مقامات پر ہونے والی نماز کے اوقات درج ذیل ہیں۔

مرکزی جامع مسجد اسلام آباد(لال مسجد )  میں نماز عید 06:30 ہوگی جومولاناعامر صدیق کی امامت میں ادا کی جائے گی اسی طرح جامعہ محمدیہ ایف سکس فور اسلام آباد مولاناتنویر علوی کی امامت میں 06:45،دارالعلوم زکریا ترنول اسلام آباد مفتی اویس عزیز کی امامت میں 06:45،مدرسہ اشرف العلوم نزد راول ڈیم چوک اسلام آباد قاری عبدالقدوس عباسی کی امامت میں 06:45،جامع مسجد خدیجۃ الکبری ترنول اسلام آباد مولاناحبیب احمد کی امامت میں 07:00،جامع مسجد سیدنا ابوسفیان جی الیون ون اسلام آباد مولاناوجیہ الدین کی امامت میں 06:30،جامع مسجد ابوایوب انصاری جی الیون ون اسلام آباد قاری عبدالقیوم شاکر کی امامت میں 06:45،جامع مسجد مدنی جی الیون تھری اسلام آباد مولاناخلیق الرحمن چشتی کی امامت میں 07:15،جامع مسجد غفوریہ جی الیون ٹو اسلام آباد مولاناحسین طارق کی امامت میں 07:00،مسجد عائشہ یونیورسٹی ٹاؤن پھلگراں بہارہ کہو اسلام آباد مولاناشعیب عباسی کی امامت میں 07:00،جامع مسجد امیر حمزہ مارگلہ روڈ F-10/3اسلام آباد مولانا عبدالوحید کی امامت میں 06:45،جامع مسجد الہدیٰ پارک روڈ چھٹہ بختاور اسلام آباد مولاناغلام مرتضیٰ تنولی کی امامت میں 07:00جامع مسجد ابوذر غفاری جی ایٹ ٹو اسلام آباد مولانا عبدالسلام جلالی کی امامت میں 07:00،جامع مسجد عثمان غنی اکرم روڈ بنی گالہ اسلام آباد مولاناعبدالرشید جلالی کی امامت میں 06:45،جامع مسجد مکی مکہ ٹاؤن ترنول اسلام آباد مولانامحمدیعقوب کی امامت میں 06:45،مسجدعائشہ صدیقہ G-11/3اسلام آباد قاری اسماعیل فاروقی کی امامت میں 07:00،جامع مسجد خالدبن ولید I-8/3اسلام آباد مولانامحمدجاوید کی امامت میں 07:00،مسجد انوار ختم نبوت E-13اسلام آباد پیر خطیب الرحمن قریشی کی امامت میں 07:00،جامع مسجد معاذبن جبلI-8/3اسلام آباد مولاناعبدالحمید صابری کی امامت میں 06:45،جامع مسجد نیلم بنک کالونی سملی ڈیم روڈ بہارہ کہو اسلام آباد پیر غلام محمد کی امامت میں 06:00،جامع مسجد محمدی سواں گارڈن اسلام آباد مفتی تجمل اسلام گیلانی کی امامت میں 07:00،جامع مسجد الفرقان I-8مرکز اسلام آباد مولاناخالد حسن کی امامت میں 06:45،جامع مسجد نمرہ نئی آبادی بہارہ کہو اسلام آباد قاری انیس الرحمن کی امامت میں 06:45،ادارہ علوم اسلامی سترہ میل بہارہ کہو اسلام آباد مولانا سعیدالرحمن کی امامت میں 07:00،جامع مسجد امام مسلم I-14/3 اسلام آباد مولاناعبدالرشید بالاکوٹی کی امامت میں 06:30،جامع مسجد قباء نئی آبادی ترنول اسلام آباد مفتی عبدالرحمن کی امامت میں 07:30،مسجد الکوثربی بلاک CBRٹاؤن اسلام آباد مولاناعبدالباسط منیر کی امامت میں 06:45 ،مسجد صدیق اکبرؓ سی بلاک CBRٹاؤن اسلام آباد مولانایعقوب طارق کی امامت میں 07:00  اورجامع مسجد بلال نیشنل پولیس فاؤنڈیشن اسلام آبا د مولانامحمدبلال 07:00 کی امامت میں ادا کی جائے گی۔

اسی طرح راولپنڈی کی بعض مساجد میں نماز عیدالاضحی کے اوقات یوں ہیں:-

مرکزی عیدگاہ لیاقت باغ راولپنڈی مولانااشرف علی کی امامت میں کی امامت میں 07:30،مرکزی عیدگاہ گلریز ہاؤسنگ سکیم راولپنڈی مولاناسعید الرحمن سرور کی امامت میں 07:00،مسجد تحفیظ القرآن ایف بلاک سیٹلائیٹ ٹاؤن راولپنڈی مولاناعبدالواحد کی امامت میں 07:00،جامع مسجد ربانی کھنہ پل شکریال راولپنڈی مولانانوفل ربانی کی امامت میں 07:00،جامع مسجد قباء لالہ زار 2دھمیال روڈ راولپنڈی مولانامحمداصغر کی امامت میں 07:00،جامع مسجد حید رعلی لین نمبر 4پشاور روڈ راولپنڈی مولاناہارون اعوان کی امامت میں 07:00،مدرسہ شوکت الاسلام ڈھوک دلال راولپنڈی مولانامحمدیونس کی امامت میں 07:15،جامع مسجد عسکری 14اڈیالہ روڈ راولپنڈی مفتی نورالامین کی امامت میں 06:45،مسجد حنفیہ اشرفیہ فیکٹری کوارٹر مغل آبادراولپنڈی مولاناپیر عبدالکریم کی امامت میں 07:00،جامع مسجد طیبہ خیابان سرسید چوک راولپنڈی مولانامحمدبشیر کی امامت میں 07:00،جامع مسجد عمیر 6thروڈراولپنڈی مولانامحمدشبیر کی امامت میں 07:00،جامع مسجد الرشید ڈھوک منگٹال راولپنڈی مولانامحمودحسن تاج کی امامت میں 06:45،جامع مسجد محمدی نزد حشمت علی کالج راولپنڈی مولاناشفیق الرحمن کی امامت میں 06:30،جامع مسجد سرور کونین ملک کالونی ڈھوک سیداں راولپنڈی مفتی انعام الحق 07:30،جامع مسجد عسکری 2راولپنڈی مولانامحمدزرین کی امامت میں 07:00،مسجد تقویٰ لین نمبر7مصریال روڈ راولپنڈی مولاناطیب نواز کی امامت میں 07:00،مسجد علی المرتضی سلمان آبادآئی جے پی روڈ راولپنڈی مولاناوکیل شاہ کی امامت میں 07:00،جامع مسجد ہلال اصغر مال سکیم راولپنڈی مفتی محمدشعیب کی امامت میں 07:00،ادارہ معارف القرآن لڑی ملانہ اڈیالہ روڈ راولپنڈی مفتی شکیم عباسی کی امامت میں 07:00،مسجد صدیقیہ المعروف پٹھانوں والی مریڑحسن راولپنڈی مولانا محبوب الرحمن قریشی کی امامت میں 06:45،جامع مسجد نورجہاں مریڑحسن راولپنڈی مولانامحمدعابد ستی کی امامت میں 07:00،جامع مسجد کارپارکنگ بنک روڈ صدر راولپنڈی مولاناعبدالواجد ستی کی امامت میں 07:15،جامع مسجد ہاجرہ برف خانہ چوک مسکین آباد راولپنڈی مفتی اسلام الدین کی امامت میں 06:45،دارالعلوم فیض القرآن عیدگاہ اقبال کالونی راولپنڈی قاری عابد رشید کی امامت میں 07:15،جامع مسجد قباء چکلالہ سکیم تھری راولپنڈی قاری شریف ہزاروی کی امامت میں 07:00،جامع مسجد پھولوں والی رحمان پورہ راولپنڈی مولاناعبدالباسط کی امامت میں 07:00،اور جامع مسجد نور علی ٹاؤن اڈیالہ روڈ راولپنڈی مولانا حفیظ الرحمن شاکر کی امامت میں 07:00  ادا کی جائے گی۔