اسلام آباد(ٹی این ایس) مسلم لیگ ن تحصیل فتح جنگ کے نائب صدر ملک حمید آ ف حطار مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

 
0
58

مسلم لیگ ن تحصیل فتح جنگ کے نائب صدر ملک حمید آ ف حطار مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے مرحوم کو چند روز قبل برین ہیمرج کے باعث شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ گزشتہ روز خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم ملک فرخ کے چچا اور ملک علی جاوید کے ماموں، الحاج ملک رحمت کے داماد۔ ملک عثمان کے بہنوئی جبکہ ثاقب خان کھٹڑ اور عامر خان کھٹڑ کے ھم زلف تھے مرحوم کوبعد نماز جنازه حطار گاؤں کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ کی امامت پیر صاحب جھگی شریف نے کی جس میں ھزاروں افراد شریک ھوئے جبکه دیگر شرکاء میں سابق ایم این اے ملک سهیل خان کمڑیال ,سابق صوبائی وزیر چوهدری شیر علی خان سابق ایم پی اییز سردار افتخار احمد خان سابق ایم پی اے ضیاءالله شاه راولپنڈی ؛ سردار عدیل افضل خان۔سردار محمد علی خان ؛سردار ممتاز حسین ماجھیا سردار فرحت عباس پھتی خان، سردار ناصر خان بنگو، حاجی ملک محبوب الهی اعوان، سابق تحصیلدار حاجی عبدالحمید خان قطبال سردار رفعت حیات خان سابق ناظم سردار اویس خان بنگو حاجی عامر مسعود خان ملک نورالامین پریم نگرفقیراں، ملک آصف نواز بھلوٹ سردار قدیر خان صدقال، سردار ظهیر خان کھٹڑ ،ملک فضل خان حطار، سردار محمد علی خان ملال، اصغر محمود بخشی خان، فرحان احمد خان جھنگ، ایاز خان بالڑه ،سابق کونسلر حاجی رفیع چھاچھی ملک آصف بشیر، حاجی محمد شفیق ،پٹواری حاجی ملک ظفر اقبال یاسر عرفات نوزی خان, ارشدمحمود صدقال, اے ایس آئی سهیل احمد ڈاکٹر ربنواز مھوره, چوهدری اعجاز لنڈ ,ملک امداد اعوان صحافیوں ملک رفاقت اعوان ,طارق ایم قادری, ملک جبار احمد جباری سمیت مختلف محکموں کے افسران مسلم لیگ ن کے عهدیداروں و کارکنان اور علاقه بھر سے عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔