خانیوال(ٹی این ایس) ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی خانیوال کے اجلاس میں تفصیلی جائزہ لینے کے بعد سمندر پار پاکستانیوں کی ضلع خانیوال سے متعلقہ 13 میں سے 5 درخواستیں سماعت کے بعد نمٹادی گئیں

 
0
45

ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی خانیوال کے اجلاس میں تفصیلی جائزہ لینے کے بعد سمندر پار پاکستانیوں کی ضلع خانیوال سے متعلقہ 13 میں سے 5 درخواستیں سماعت کے بعد نمٹادی گئیں-ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عزوبا عظیم نے اس سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کی-اجلاس میں نے انہوں نے ہدایت کی کہ درخواستیں نمٹاتے وقت تمام قانونی قانونی تقاضے پورے کیئے جائیں-رہ جانے والی درخواستوں کی کاغذی کارروائی جلد مکمل کی جائے تاکہ ان کو نمٹایا جاسکے-