بیجنگ (ٹی این ایس) چین کا امور فلسطین کی سمٹ میں شرکت کے لیے اپنا وفد مصر بھیجنے کا اعلان

 
0
104

مصری حکومت کی دعوت پر مشرق وسطیٰ کے لیے چینی حکومت کے خصوصی ایلچی ژائی جون قاہرہ میں امور فلسطین کی سمٹ میں شرکت کریں گے۔
چین موجودہ فلسطین اسرائیل کشیدگی کو کم کرنے، جنگ بندی کو فروغ دینے ، انسانی آفات سے بچنے اور امن مذاکرات کی بحالی کے لئے بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہے۔