اسلام آباد(ٹی این ایس) عدالتی حکم پرچیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کرا دی گئی

 
0
76

عدالتی حکم پر عملدرآمد،چیئرمین تحریک انصاف کی بیٹوں سے فون پر بات کرا دی گئی ۔
چیئرمین تحریک انصاف کی پچیس منٹ تک بیٹوں سے بات کرائی گئی
اڈیالہ جیل کی لینڈ لائن نمبر سے 4:30 پر کال ملائی گئی جو 4:55 تک جاری رہی
عدالت نے جیل حکام کو فون پر بات کرانے کا حکم دیا تھا