ہری پور(ٹی این ایس) چھپّر روڈ پر موٹرسائیکل حادثہ، 1 بچہ زخمی

 
0
86

چھپّر روڈ پر کشتی چوک کے قریب موٹرسائیکل، سڑک پار کرتے بچے سے ٹکرا گیا۔
حادثے کے نتیجے میں راہگیر 3/4 سالہ ہمدان نامی بچہ زخمی ہوگیا۔
ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمی بچے کو ابتدائی طبّی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔

ترجمان ریسکیو 1122 ہری پور