پشاور(ٹی این ایس) مصالحہ جات میں لکڑی کا برادہ پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے چارسدہ روڈ پر قائم فیکٹری سیل کر دئ

 
0
110

پشاور

مصالحہ جات میں لکڑی کا برادہ پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے چارسدہ روڈ پر قائم فیکٹری سیل کر دئ تین افراد گرفتار ملزمان کھانے میں استعمال ہونے والے مصالحے میں لکڑی کا برادہ مکس کر رہے تھے کہ رنگے ہاتھوں دہر لئے گئے