ہری پور جبری گاؤں میں چیتے نے مقامی شخص کی بکریوں کو مار ڈالا، لاکھوں روپے کا نقصان محکمہ وائلڈ لائف نوٹس لیں اور موثر اقدامات کریں تاکہ مزید کوئی جانی مالی نقصان نہ ہو، تفصیلات کے مطابق ہری پور کے گاؤں جبری میں خون خار چیتے کی آبادی کی طرف آمد گاؤں میں غریب محنت کش مزدور کی بکریوں کو مار ڈالا جسکی وجہ سے لاکھوں کا نقصان ہوا ،اعلی حکام بالا محکمہ وائلڈ لائف فی الفور ایکشن لیں تاکہ کوئی اور جانی مالی نقصان سے بچا جا سکے ،