اسلام آباد
تھانہ ہمک کی چوروں اور ڈاکووں کیخلاف کامیاب کاروایاں جاری ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر صاحب اور ڈی پی او سواں زون رانا حسین طاہرصاحب کی خصوصی ہدایت پر ایس ڈی پی او سہالہ سرکل رشید احمد گجر کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ ہمک چوہدری اختر زما ن اعجاز احمد ایس آئی معہ ٹیم نے انسداد جرائم اسلحہ و منشیات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 344 بجرم
AO13/20/65
تھانہ ہمک میں نامزد ایف آئی آر ملزم جنید اختر ولد محمود اختر سکنہ ڈھوک منیر چک بیلی راولپنڈی سے پسٹل 30 بور معہ 03 ضرب زندہ روند برآمد کر مقدمہ درج رجسٹر کیا
جناب آئی جی اسلام آباد اور جناب ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔