کوٹلی ستیاں (ٹی این ایس) پولیس کی کاروائی، فری میڈیکل کیمپ کے نام پر سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والے دو جعلی ڈاکٹر گرفتار

 
0
96

کوٹلی ستیاں

پولیس کی کاروائی،

فری میڈیکل کیمپ کے نام پر سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والے دو جعلی ڈاکٹر گرفتار،

ملزمان خود کو سرکاری ڈاکٹر ظاہر کرتے تھے،

ملزمان فری میڈیکل کیمپ کے نام پر شہریوں سے رقم بٹور رہے تھے،

گرفتار ملزمان کی شناخت یاسر اور اسلم کے نام سے ہوئی،

ملزمان سے مختلف قسم کی ادویات، جعلی پرچیاں اور پمفلٹ برآمد،

 

ملزمان کے خلاف تھانہ کوٹلی ستیاں میں مقدمہ درج،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جاۓ گا،ایس پی صدر

شہریوں کی جان سے کھیلنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر