راولپنڈی(ٹی این ایس) ایس ایچ او رتہ امرال چوہدری ریاض کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی

 
0
87

راولپنڈی ( )ایس ایچ او رتہ امرال چوہدری ریاض کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، رابری اورموٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث02ملزمان گرفتار، چھینا گیاموٹرسائیکل اور چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری اورموٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان محمد سجاد اورلطیف کو گرفتارکرلیا، ملزمان سے چھینا گیا موٹرسائیکل اورچوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوا، ایس پی راول فیصل سلیم کا کہناتھاکہ موٹرسائیکل چوری کی روک تھام کے لیے موثر اقداما ت کیے جارہے ہیں۔