راولپنڈی (ٹی این ایس) کہوٹہ پولیس کی کاروائی،05 روز قبل اپنی ہی اہلیہ کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔

 
0
141

راولپنڈی

کہوٹہ پولیس کی کاروائی،05 روز قبل اپنی ہی اہلیہ کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔
ملزم نے گھریلو چپقلش پر فائرنگ کر کے اپنی اہلیہ شبانہ بی بی کو قتل کردیا تھا۔
گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جاۓ گی۔