راولپنڈی (ٹی این ایس) صدر ورلڈ بینک اجے پال سنگھ بنگا کا ٹیکسلا میوزیم کا دورہ، اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی، کمشنر ڈویژن انجنیئر عامر خٹک، ڈی سی حسن وقار چیمہ, ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی پوٹھوہار اور دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے، اجے پال سنگھ بنگا نے تاریخی نوادرات اور قومی ورثے کا تفصیلی معائنہ کیا اور انتظامات کو سراہا، تاریخی مقامات کی سکیورٹی اور سیاحوں کی سہولت کو ہر صورت یقینی بنایا جارہا ہے، قومی ورثے کاتحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، جسے ہرممکن طریقے سےیقینی بنایا جارہا ہے، سی پی او
















