راولپنڈی(ٹی این ایس) ایس ایچ او صدر واہ حبیب الرحمان کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

 
0
83

 ۔ 02 لیڈیز منشیات فروش گرفتار ۔ 04 کلو 200 گرام چرس برآمد ۔ علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کیلئے کوئی گجائش نہیں بلا تفریق کاروائیاں جاری رہیں گی ،(ایس ایچ او تھانہ صدر واہ حبیب الرحمان) تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او صدر واہ نے ہمراہ پولیس ٹیم علاقے میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے منشیات فروش ملزمہ بخت مینہ سے 01کلو600گرام چرس برآمد کر لی جبکہ مزید کاروائی میں ملزمہ سرینہ بی بی کو بھی گرفتار کر کے ملزمہ کے قبضے سے 02 کلو 600 گرام چرس برآمد کر کے مقدمے درج کر لئے ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کی ایس ایچ او صدر واہ سمیت پولیس ٹیم کو شاباش ۔