فتح جنگ (ٹی این ایس) تحصیل دار فتح جنگ چوھردی شفقت محمود نے کہا ھےشہداء ہماراثاثہ ہیں۔

 
0
98

 تحصیل دار فتح جنگ چوھردی شفقت محمود نے کہا ھےشہداء ہماراثاثہ ہیں۔ ان کی فیملیز ہماری فیملیز ہیں۔ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔ منگل کو اپنے بیان میں چوھدری شفقت محمود نے کہا فتح جنگ کی تحصیل میں شھداء فیملیز کو وی آئی پی گیسٹ کا درجہ حاصل ھے ان کے ریونیو سے متعلقہ مسائل کوئیک رسپانس کی بنیاد پر حل کرنا میں فرض سمجھتا ھوں۔ انھوں نے کہا اس حوالہ سے تمام ریونیو افسران اور اھلکاروں کو ھدایت جاری کی ھے کہیں بھی غفلت ھوئی تو زیرو ٹورنس اختیار کروں گا۔ انھوں نے کہا کہ فوج اور پولیس شہدائے نے فرض کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔ ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔شہداء ہماراثاثہ ہیں۔ ان کی فیملیز ہماری فیملیز ہیں۔ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔