اسلام آباد (ٹی این ایس) ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کا ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس (پی & یو) مری میں ڈسٹرکٹ سپورٹس بورڈ کی طرف سے زیر تعمیر سپورٹس گراونڈز کا دورہ

 
0
83

ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کا ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس (پی & یو) مری میں ڈسٹرکٹ سپورٹس بورڈ کی طرف سے زیر تعمیر سپورٹس گراونڈز کا دورہ، ڈپٹی کمشنر کو گراؤنڈ کے تعمیری پروجیکٹ پر متعلقہ احکام کی طرف سے مکمل بریفنگ دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے دھوبی گھاٹ زیر تعمیر گراؤنڈ (باسکٹ بال، والی بال اور فٹ بال) اور بھوربن (کرکٹ) گراؤنڈ پر جاری کاموں کا تفصیلی معائنہ کیا اور متعلقہ احکام کو ہدایت کی کہ دونوں پروجیکٹس کو مقرر ہ مدت میں مکمل کیا جائے۔