اسلام آباد(ٹی این ایس) امیدوار برائے این اے 46 اسلام اباد مسلم لیگ ن کے سیکٹری جنرل فیڈریل کپیٹل اسلام آباد انجم عقیل خان نے انتخابی مہم کا آغاز

 
0
72

اسلام اباد (سٹاف رپورٹر).امیدوار برائے این اے 46 اسلام اباد مسلم لیگ ن کے سیکٹری جنرل فیڈریل کپیٹل اسلام آباد انجم عقیل خان نے انتخابی مہم کا آغاز کردیا، سینیئر نائب صدر مسلم لیگ ن این اے 46 حاجی گلفراز خان کی رہائش گاہ پر لیگی عہدادران و دیہی یونین کونسلز کے نمائندوں کا مشاورتی اجلاس،سید ذیشان نقوی،چوہدری واجد ایوب۔ملک ساجد ۔ملک آفتاب ۔ راجہ جان عباسی،میراحمد خان۔ اکسیر مغل،شوکت خان نیازی , واصف حیات خان،ابرار عباسی، اعجاز عباسی۔حاجی شفیق مغل خواجہ افتخار۔راجہ خالد ۔ملک میٹھو۔ابراہیم نور ۔ملک محمود ملک ریاض پراچہ ۔سید صفدر علی شاہ۔جمیل بٹ طاہر پراچہ شماخ حسن خان و دیگر کی شرکت