اسلام آباد (ٹی این ایس) دیامر بھاشا ڈیم کے لئے دریائے سندھ کا رخ اسی ماہ کے آخر تک موڑ دیا جائے گا۔

 
0
98

اسلام آباد

دیامر بھاشا ڈیم کے لئے دریائے سندھ کا رخ اسی ماہ کے آخر تک موڑ دیا جائے گا۔
منصوبے کی تعمیر کے حوالے سے یہ بہت بڑی پیش رفت ہوگی۔ دیامر بھاشا ڈیم کی تکمیل 2028 میں شیڈول ہے۔
منصوبے کی بدولت 8.1 ملین ایکڑ پانی ذخیرہ ہوگا جبکہ 4500 میگاواٹ ماحول دوست اور سستی پن بجلی پیدا ہوگی

Diamer Basha Dam is all set to achieve a major milestone as River Indus will stand diverted for the Project by end of this month. Diamer Basha Dam is scheduled for completion in 2028. It will store 8.1 MAF water and generate 4500 MW clean, green and affordable electricity.

Source: WAPDA