ہری پور(ٹی این ایس) اسسٹنٹ کمشنر غازی نے آج عامگاہ میں ای ایل 04 لائسنس اور گاڑیوں کی اوور لوڈنگ کے حوالے سے انسپکشن کی

 
0
204

ہری پور ( کرائم رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر غازی نے آج عامگاہ میں ای ایل 04 لائسنس اور گاڑیوں کی اوور لوڈنگ کے حوالے سے انسپکشن کی۔ انسپکشن میں سائٹ کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ گاڑیوں کی لوڈنگ کے حوالے سے ہدایات جاری کیں،