اسلام آباد(ٹی این ایس) : استحکام پاکستان پارٹی کو سیاسی محاذ پر ایک اور بڑی کامیابی۔

 
0
166

سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین سے سابق ایم این اے سردار ذوالفقار دُلا، سابق ایم این اے غلام محمد لالی اور سابق صوبائی وزیر کرنل(ر) محمد انور کی ملاقات۔
تینوں رہنما آئندہ کچھ روز میں باقاعدہ استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔
ملاقات میں آئی پی پی رہنما غلام سرورخان، اسحق خاکوانی ، عون چوہدری ، سعید اکبر نوانی بھی موجود تھے۔
.
.