راولپنڈی(ٹی این ایس) ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم سیل مرزا جاوید اقبال کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

 
0
143

راولپنڈی( )ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم سیل مرزا جاوید اقبال کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری،شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم سیل مرزا جاوید اقبال نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،ڈی ایس پی نے شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے،ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم سیل مرزا جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ مارک کردہ درخواستوں پر قانونی کاروائی کرکے رپورٹ پیش کی جائے، شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے جس کے لے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔