ہری پور(ٹی این ایس) الیکشن کمیشن نے تمام اپیلیں مسترد کرتے ہوئے 2023 کی ابتدائی حلقہ بندیاں بحال کر دیں

 
0
99

ہری پور ( کرائم رپورٹر ) الیکشن کمیشن نے تمام اپیلیں مسترد کرتے ہوئے 2023 کی ابتدائی حلقہ بندیاں بحال کر دیں، دوڑ پار کی 7 یونین کونسلز PK46 کا حصہ جب کہ ڈھیری ملکیار اور میلم PK48 کا حصہ رہیں گی:
الیکشن کمیشن نے حتمی حلقہ بندیاں جاری کر دیں،