‏اسلام آباد(ٹی این ایس) مختلف تھانوں کی حدودمیں بنےشیشہ سنٹرز نوجوانوں میں سرعام زہربانٹ رہے ہیں

 
0
76

‏اسلام آباد

مختلف تھانوں کی حدودمیں بنےشیشہ سنٹرز نوجوانوں میں سرعام زہربانٹ رہےہیں جبکہ نئے ائی جی کی تعیناتی کےبعدسےہی انکامشن معاشرےکومنشیات سےپاک صاف کرنا تھا تواس جانب بی توجہ دینےکے ضرورت ہےکیونکہ پولیس کہ شیشہ سینٹر پہ نہ جانے سے سنٹر میں نشےکااستعمال بہت آسان بناہواہے؟