راولپنڈی(ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ پیر ودھائی طیب بیک صاحب کے بہتر اکرامات

 
0
373

راولپنڈی

ایس ایچ او تھانہ پیر ودھائی طیب بیک صاحب کے بہتر اکرامات رات گئے منشیات فروشوں اور جسم فروش اور جو مرد شی میل بن کے لوگوں کو تھانہ پیر دائی سے لے کر منڈی موڑ تک دن دہاڑے رات گئی لوٹتے تھے ان کی لائن بنا تھانے لے جا رہے ہیں جبکہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ایس ایچ او طیب بیگ سات میں ہے کنے کنے جانا تھانا پیر ودھائی دے گھر اور علاقے میں جو بھی غیر قانونی سرگرمی میں نظر ائے گا اس کے ساتھ بھی یہی سلوک کیا جائے گا بڑے ناجائز فروشوں اور دیگر سرگرمیوں میں جرائم پیشہ لوگوں کے لیے کے لیے چھوٹا سا پیغام اور ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی ایس ایچ او طیب بیگ تھانہ پیر ودائی ویل ڈن پنجاب پولیس